شیخ عبدالقادر جیلانی کا ملفوظ

غیرت ایمانی

شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کو لوگوں نے دیکھا….. اللہ آپ پر رحم کرے کہ حرم کعبہ میں کنکریوں پر سر رکھ دیتے تھے۔
اور کہہ رہے تھے:اے خدا! بخش دے اور اگر میں سزا کا مستحق ہوں تو قیامت کے دن مجھ کو (قبر سے) نابینا اٹھا‘ تاکہ میں نیکوکاروں کے سامنے شرمندہ نہ ہو جاؤں…..(گلستان سعدی)

کتاب کا نام : ایک ہزار پرتاثیر واقعات صفحہ 77۔