پوری دنیا میں جانے والے

Aik Hazar Purtaseer Waqiat

جہادی مہم میں مغربی اور مشرقی کناروں تک پہنچنے والے

حضرت عقبہ بن نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کلمہ حق کی سربلندی کی خاطر جہاد کرتے ہوئے مغرب کے بالکل اخیر میں محیط اطلنطسی (بحر ظلمات/ بحر اٹلانٹک) تک پہنچے، کنارے پر اترے اور فرمایا ”اے اللہ اگر یہ سمندر حائل نہ ہوتا تو میں آپ کے کلمہ اور دین کی سر بلندی کیلئے ساری دنیا کو فتح کر لیتا….. (جہانِ دیدہ) حضرت قتیبہ باہلی رضی اللہ عنہ دین کی سر بلندی کی خاطر مشرق کے اخیر تک چلے گئے اور چین میں داخل ہوئے بغیر واپس نہ آئے….. (حتی یعلم الشاب/ مسلمان نوجوان صفحہ ۳۱)

کتاب کا نام : ایک ہزار پرتاثیر واقعات صفحہ 77۔

Written by Huzaifa Ishaq

30 September, 2022

You May Also Like…

0 Comments