پورا دن ہر بلا سے حفاظت

Idara Taleefat E Ashrafia

پورا دن ہر بلا سے حفاظت

مسند بزار میں اپنی سند کے ساتھ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شروع دن میں آیت الکرسی اور سورۂ مؤمن کی پہلی تین آیتیں

حٰمٓ * تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ * غَافِرِالذَّم نْبِ وَقَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ ذِی الطَّوْلِ… لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ… اِلَیْہِ الْمَصِیْرُ

پڑھ لے وہ اس دن ہر برائی اور تکلیف سے محفوظ رہے گا… اس کو ترمذی نے بھی روایت کیا ہے جس کی سند میں ایک راوی متکلم فیہ ہے..۔ (ابن کثیر، ص:69، ج:4، معارف القرآن، ص:528، ج:7)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 126

Written by Huzaifa Ishaq

1 November, 2022

You May Also Like…

0 Comments