نصف قرآن کا اجر

Idara Taleefat E Ashrafia

سورۃ الزلزال، سورۃ الکافرون اور سورۃ الاخلاص کی فضیلت

حضرت انس اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
سورۃ ‘‘اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ
۔۔ تا ۔۔
شَرًّا یَّرَہٗ’’۔
کو نصف القرآن اور
۔‘‘قل ھو اللّٰہ احد’’۔
۔(پوری سورۃ) کو ثلث القرآن اور
۔‘‘قل یٰایھا الکفرون ’’۔
۔(پوری سورۃ) کو ربع القرآن فرمایا ہے..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 132

Written by Huzaifa Ishaq

2 November, 2022

You May Also Like…

0 Comments