مستند کتب بینی :۔

مستند کتابیں پڑھنا وقت کو نہ صرف ضائع ہونے سے بچاتا ہے بلکہ یہ کتابیں انسان کی غم خوار، مددگار، انسانی ضمیر کو روشنی بخشنے والی قندیلیں اور علم و آگہی کا بہترین ذریعہ ہیں ۔ جب انسان گردشِ زمانہ، زمانہ زندگی کے تلخ واقعات اور ذاتی مشکلات کے ہجوم میں الجھ کر مایوس لمحات کے اندھیروں میں بھٹکتے ہوئے زندگی کی پر لطف نعمتوں سے بہرہ مند نہیں ہو پاتا۔ اُس وقت کتابی حروف کی سرگوشیاں، سفید صفحات کے کالے پیلے نقوش اندھیروں میں روشنی لے کر انسان کو تاریکیوں سے نکال کر روشنیوں میں لے آتی ہیں ۔

اقتباس از کتاب: کتاب اور مطالعہ ۔

Written by Huzaifa Ishaq

5 September, 2022

You May Also Like…

0 Comments