غزوۂ بدر کا ساتواں حصہ

غزوۂ بدر کے شرکاء

غزوۂ بدر کے شرکاء صحابہ رضی اللہ عنہم کی تعداد

حضرات بدریین رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کی تعداد میں روایتیں مختلف ہیں مشہور تویہ ہے کہ تین سو تیرہ تھے۔
علامہ سہیلی فرماتے ہیں کہ جنگِ بدر میں مسلمانوں کی امداد کے لئے ستر(70) جن بھی حاضر ہوئے تھے۔
آٹھ آدمی ایسے تھے کہ جو اس غزوۂ میں کسی وجہ سے شریک نہ ہو سکے لیکن اہل بدر میں شمار کئے گئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مال غنیمت میں سے ان کو حصہ عطا فرمایا:۔

۔1۔ عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ان کورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت رقیہ کی علالت کی وجہ سے مدینہ چھوڑ گئے تھے۔
۔2 ۔ 3۔ طلحہ اور سعید بن زید۔ان دونوں کورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش کے قافلہ کے تجسس کے لئے بھیجا تھا۔
۔4۔ ابولبابہ انصاری رضی اللہ عنہ کو روماء سے مدینہ پر اپنا قائم مقام بنا کر واپس فرمایا۔
۔5۔ عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ کو عوالی مدینہ پر مقرر فرمایا۔
۔6۔ حارث بن حاطب بنی عمرو بن عوف کی طرف سے آپ کو کوئی اطلاع پہنچی تھی، اس لئے آپ نے حارث بن حاطب کو بنی عمرو کو واپس بھیجا۔
۔7۔ حارث بن صمہ رضی اللہ عنہ ان کورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چوٹ آجانے کی وجہ سے مقام روحا سے واپس فرما دیا تھا۔
۔8۔ خوات بن جبیر رضی اللہ عنہ۔پنڈلی میں چوٹ آجانے کی وجہ سے مقام صفراء سے واپس کردیئے گئے تھے۔
یہ ابن سعد کابیان ہے کہ مستدرک حاکم میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جعفر کا بھی حصہ لگایا جو اس وقت حبشہ میں تھے اورکہا جاتا ہے کہ سعد بن مالک رضی اللہ عنہ یعنی سہل کے والد نے راستہ میں انتقال فرمایااور صبیح رضی اللہ عنہ مولی اجیحہ بیماری کی وجہ سے واپس ہوئے۔(سیرت المصطفیٰ ج 1)

بدر یین صحابہ رضی اللہ عنہم کے اسمائے گرامی

حضرات مہاجرین رضی اللہ عنہم

سیدالمھاجرین واما م البدریین واشرف الخلا ئق اجمعین خاتم الانبیاء المرسلین سیدنا ومولینا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی الہ واصحابہ وشرف وکرم الی یوم الدین ہ

۔1- ابو بکر الصدیق رضی اللہ عنہ
۔2- ابو حفص عمر ابن الخطاب رضی اللہ عنہ
۔3- ابو عبداللہ عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
۔4- ابوالحسن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ
۔5- حمزۃ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ
۔6- زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
۔7- انسہ حبشی رضی اللہ عنہ (مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم )
۔8- ابو کبشۃ فارسی رضی اللہ عنہ (مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم )
۔9- ابو مرثد کناز بن حصین رضی اللہ عنہ
۔10- مرثد بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ یعنی کناز بن حصن کے بیٹے
۔11- عبیدۃ بن الحارث رضی اللہ عنہ اور انکے دونوں بھائی
۔12- طفیل بن حارث رضی اللہ عنہ
۔13- حصین بن حارث رضی اللہ عنہ
۔14- مسطح عوف بن اثاثہ رضی اللہ عنہ
۔15- ابو حذیفۃ بن عتبہ بن ربیعہ رضی اللہ عنہ
۔16- سالم مولیٰ ابی حذیفہ رضی اللہ عنہ
۔17- صبیح مولی ابی العاص امیہ رضی اللہ عنہ
۔18- عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ
۔19- عکاشۃ بن محصن رضی اللہ عنہ
۔20- شجاع بن وہب رضی اللہ عنہ اور ان کے بھائی
۔21- عقبۃ بن وہب رضی اللہ عنہ
۔22- یزید بن رقیش رضی اللہ عنہ
۔23- ابوسنان بن محصن رضی اللہ عنہ
۔24- سنان بن ابی سنان رضی اللہ عنہ
یعنی عکاشۃ بن محصن رضی اللہ عنہ کے بھائی یعنی ابو سنان بن محصن کے بیٹے اور عکاشہ کے بھتیجے۔
۔25- محزر بن نضلہ رضی اللہ عنہ
۔26- ربیعۃ بن اکتم رضی اللہ عنہ
۔27- ثقف بن عمرو رضی اللہ عنہ اور انکے دونوں بھائی
۔28- مالک بن عمرو رضی اللہ عنہ
۔29- مدلج بن عمرو رضی اللہ عنہ
۔30- سوید بن مخشی رضی اللہ عنہ
۔31- عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ
۔32- جناب مولی عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ
۔33- زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ
۔34-حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ
۔35- سعد کلبی مولی حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہما
۔36- مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
۔37- سویبط بن سعد رضی اللہ عنہ
۔38- عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
۔39- سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ او ر انکے بھائی
۔40- عمیر بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

۴۱- مقداد بن عمرو رضی اللہ عنہ    ۴۲- عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ

۴۳- مسعود بن ربیعہ رضی اللہ عنہ             ۴۴-ذوالشمالین بن عبدوعمر ورضی اللہ عنہ

۴۵-خباب بن الارت رضی اللہ عنہ            ۴۶- بلال بن رباح مولی ابی بکر رضی اللہ عنہما

۴۷- عامر بن فہیرہ رضی اللہ عنہ    ۴۸-صہیب بن سنان رومی رضی اللہ عنہ

۴۹- طلحۃ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ ۵۰-ابوسلمۃ بن عبدالاسدر رضی اللہ عنہ

۵۱-شماش بن عثمان رضی اللہ عنہ     ۵۲-ارقم بن ابی الارقم رضی اللہ عنہ

۵۳-عمار بن یاسررضی اللہ عنہ        ۵۴-معتب بن عوف رضی اللہ عنہ

۵۵- زید بن الخطاب رضی اللہ عنہ ، یعنی حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے بھائی۔

۵۶-مہجع مولی عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہما۔ ۵۷-عمرو بن سراقہ رضی اللہ عنہ اور اسکے بھائی

۵۸- عبداﷲ بن سراقہ رضی اللہ عنہ           ۵۹- واقد بن عبداﷲ رضی اللہ عنہ

۶۰-خولی بن ابی خولی رضی اللہ عنہ ۶۱- مالک بن ابی خولی رضی اللہ عنہ

۶۲- عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ    ۶۳- عامر بن بکیر رضی اللہ عنہ

۶۴- عاقل بن بکیر رضی اللہ عنہ     ۶۵- خالد بن بکیر رضی اللہ عنہ

۶۶-ایاس بن بکیر رضی اللہ عنہ      ۶۷-سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ

۶۸-عثمان بن مظعون جمحی رضی اللہ عنہ اور انکے بیٹے ۶۹-سائب بن عثمان رضی اللہ عنہ

۷۰-قدامتہ بن مظعون رضی اللہ عنہ           ۷۱-عبداﷲ بن مظعون رضی اللہ عنہ

۷۲-معمر بن حارث رضی اللہ عنہ   ۷۳-خنیس بن خدافہ رضی اللہ عنہ

۷۴-ابوسبرۃ بن ابی رھم رضی اللہ عنہ         ۷۵-عبداﷲ بن مخرمہ رضی اللہ عنہ

۷۶- عبدالبد بن سہیل بن عمرو رضی اللہ عنہ            ۷۷-عمیر بن عوف مولی سہیل بن عمرو رضی اللہ عنہ

۷۸-سعد بن خولہ رضی اللہ عنہ      ۷۹-ابوعبیدعامر بن الجراح رضی اللہ عنہ

۸۰-عمرو بن حارث رضی اللہ عنہ   ۸۱-سہیل بن وہب رضی اللہ عنہ اورانکے بھائی

۸۲- صفوان بن وہب رضی اللہ عنہ            ۸۳- عمروبن ابی سرح رضی اللہ عنہ

۸۴-وہب بن سعد رضی اللہ عنہ    ۸۵-حاطب بن عمرو رضی اللہ عنہ

۸۶- عیاض بن ابی زھیر رضی اللہ عنہ

حضرات انصار رضی اللہ عنہم

۱-سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ         ۲-عمرو بن معاذ رضی اللہ عنہ یعنی سعد بن معاذ کے بھائی

۳-حارث بن اوس بن معاذ رضی اللہ عنہ یعنی سعد بن معاذ کے بھتیجے                           

۴-حارث بن انس رضی اللہ عنہ     ۵-سعد بن زید رضی اللہ عنہ

۶-سلمۃ بن سلامۃ بن دقش رضی اللہ عنہ      ۷-عباد بن بشر بن دقش رضی اللہ عنہ

۸-سلمۃ بن ثابت بن دقش رضی اللہ عنہ      ۹-رافع بن یزید رضی اللہ عنہ

۱۰-حارث بن خزمہ رضی اللہ عنہ   ۱۱-محمدبن مسلمۃ رضی اللہ عنہ

۱۲-سلمۃ بن اسلم رضی اللہ عنہ       ۱۳-ابو الہیثم بن التیہان رضی اللہ عنہ

۱۴-عبید بن التیہان رضی اللہ عنہ   ۱۵-عبداﷲ بن سہل رضی اللہ عنہ

۱۶-قتادہ بن النعمان رضی اللہ عنہ   ۱۷-عبید بن اوس رضی اللہ عنہ

۱۸-نصر بن الحارث رضی اللہ عنہ    ۱۹-معتب بن عبید رضی اللہ عنہ

۲۰-عبداﷲ بن طارق رضی اللہ عنہ             ۲۱-مسعود بن سعد رضی اللہ عنہ

۲۲-ابو عبس بن جبیر رضی اللہ عنہ ۲۳-ابوبردہ ہائی بن نیاز رضی اللہ عنہ

۲۴-عاصم بن ثابت رضی اللہ عنہ   ۲۵-معتب بن قشیر رضی اللہ عنہ

۲۶-عمروبن معبد رضی اللہ عنہ       ۲۷-سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ

۲۸-مبشر بن عبدالمنذر رضی اللہ عنہ           ۲۹-رفاعتہ بن عبدالمنذر رضی اللہ عنہ

۳۰-سعد بن عبید بن النعمان رضی اللہ عنہ    ۳۱-عویم بن ساعدہ رضی اللہ عنہ

۳۲-رافع بن عنجدہ رضی اللہ عنہ    ۳۳-عبید بن ابی عبید رضی اللہ عنہ

۳۴-ثعلبتہ بن حاطب رضی اللہ عنہ ۳۵-ابولبابہ بن عبدالمنذر رضی اللہ عنہ

۳۶-حارث بن حاطب رضی اللہ عنہ            ۳۷-حاطب بن عمرو رضی اللہ عنہ

۳۸-عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ    ۳۹-انیس بن قتادہ رضی اللہ عنہ

۴۰-معن بن عدی رضی اللہ عنہ     ۴۱-ثابت بن اقرم رضی اللہ عنہ

۴۲-عبداﷲ بن سلمۃ رضی اللہ عنہ   ۴۳-زید بن اسلم رضی اللہ عنہ

۴۴-ربعی بن رافع رضی اللہ عنہ     ۴۵-عبداﷲ بن جبیر رضی اللہ عنہ

۴۶-عاصم بن قیس رضی اللہ عنہ     ۴۷-ابوضیاح بن ثابت رضی اللہ عنہ

۴۸-ابو حنتہ بن ثابت رضی اللہ عنہ یعنی ابو ضیاح کے بھائی۔    ۴۹-سالم بن عمیر رضی اللہ عنہ

۵۰-حارث بن النعمان رضی اللہ عنہ یعنی خوات بن جبیربن النعمان اور عبداﷲ بن جبیربن النعمان کے چچا   

۵۱-خوات بن جبیر بن النعمان رضی اللہ عنہ             ۵۲-منذر محمد رضی اللہ عنہ

۵۳-ابو عقیل بن عبداﷲ رضی اللہ عنہ         ۵۴-سعد بن خیثمۃ رضی اللہ عنہ

۵۵-منذر بن قدامہ رضی اللہ عنہ   ۵۶-مالک بن قدامہ رضی اللہ عنہ

۵۷-حارث بن عرفجہ رضی اللہ عنہ             ۵۸-حمیم مولی سعد بن خیثمۃ رضی اللہ عنہ

۵۹-جبیر بن عیتک رضی اللہ عنہ     ۶۰-مالک بن نمیلہ رضی اللہ عنہ

۶۱-نعمان بن عصر رضی اللہ عنہ     ۶۲-خارجۃ بن زید رضی اللہ عنہ

۶۳-سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ       ۶۴-عبداﷲ بن رواحہ رضی اللہ عنہ

۶۵-خلاد بن سوید رضی اللہ عنہ      ۶۶-بشیربن سعد رضی اللہ عنہ

۶۷-سماک بن سعد رضی اللہ عنہ    ۶۸-سبیع بن قیس رضی اللہ عنہ

۶۹-عباد بن قیس رضی اللہ عنہ       ۷۰-عبداﷲ بن عبس رضی اللہ عنہ

۷۱-یزید بن حارث رضی اللہ عنہ    ۷۲- خبیب بن اساف رضی اللہ عنہ

۷۳-عبداﷲ بن زید بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ   ۷۴-حریث بن زید بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ

۷۵-سفیان بن بشر رضی اللہ عنہ    ۷۶-تمیم بن یعار رضی اللہ عنہ

۷۷-عبداﷲ بن عمیر رضی اللہ عنہ ۷۸-زید بن المزین رضی اللہ عنہ

۷۹-عبداﷲ بن عرفطہ رضی اللہ عنہ            ۸۰-عبداﷲ بن ربیع رضی اللہ عنہ

۸۱-عبداﷲ بن عبداﷲ بن ابی رضی اللہ عنہ یعنی رئیس المنافقین عبداﷲ بن ابی بن سلول کے بیٹے

۸۲-اوس بن خولی رضی اللہ عنہ      ۸۳-زید بن ودیعہ رضی اللہ عنہ

۸۴-عقبۃ بن وہب رضی اللہ عنہ    ۸۵-رفاعہ بن عمرو رضی اللہ عنہ

۸۶-عامربن سلمہ رضی اللہ عنہ       ۸۷-معبد بن عباد رضی اللہ عنہ

۸۸-عامر بن البکیر رضی اللہ عنہ    ۸۹-نوفل بن عبداﷲ رضی اللہ عنہ

۹۰-عبادۃ بن الصامت رضی اللہ عنہ            ۹۱-اوس بن الصامت رضی اللہ عنہ

۹۲-نعمان بن مالک رضی اللہ عنہ    ۹۳-ثابت بن ہزال رضی اللہ عنہ

۹۴-مالک بن دحشمرضی اللہ عنہ      ۹۵-ربیع بن ایاس رضی اللہ عنہ

۹۶-ورقۃ بن ایاس رضی اللہ عنہ     ۹۷-عمروبن ایاس رضی اللہ عنہ ربیع اور ورقہ کے

                         بھائی ہیں یا حلیف علی اختلاف الاقوال

۹۸-مجذربن زیاد رضی اللہ عنہ       ۹۹-عباد بن خشخاش رضی اللہ عنہ

۱۰۰-نحاب بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ   ۱۰۱-عبداﷲ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ دونوں بھائی ہیں۔

۱۰۲-عتبہ بن ربیعہ رضی اللہ عنہ    ۱۰۳-ابودجانہ سماک بن خرشہ رضی اللہ عنہ

۱۰۴-منذر بن عمرو رضی اللہ عنہ    ۱۰۵-ابواسید مالک بن ربیعہ رضی اللہ عنہ

۱۰۶-مالک بن مسعود رضی اللہ عنہ ۱۰۷-عبد ربہ بن حق رضی اللہ عنہ

۱۰۸-کعب بن جماز رضی اللہ عنہ    ۱۰۹-ضمرۃ بن عمرو رضی اللہ عنہ

۱۱۰-زیاد بن عمرو رضی اللہ عنہ      ۱۱۱-بسبس بن عمرو رضی اللہ عنہ

۱۱۲-عبداﷲ بن عامر رضی اللہ عنہ ۱۱۳-قراش بن صمہ رضی اللہ عنہ

۱۱۴-حباب بن منذر رضی اللہ عنہ ۱۱۵-عمیر بن الحمام رضی اللہ عنہ

۱۱۶-تمیم مولی خراش رضی اللہ عنہ ۱۱۷-عبداﷲ بن عمرو بن حرام رضی اللہ عنہ

۱۱۸-معاذ بن عمرو بن الجموح رضی اللہ عنہ    ۱۱۹-معوذبن عمرو بن الجموح رضی اللہ عنہ

۱۲۰-خلاد بن عمروبن الجموح رضی اللہ عنہ     ۱۲۱-عقبتہ بن عامر رضی اللہ عنہ

۱۲۲-حبیب بن اسود رضی اللہ عنہ  ۱۲۳-ثابت بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ

۱۲۴-عمیر بن الحارث رضی اللہ عنہ             ۱۲۵-بشر بن البراء رضی اللہ عنہ

۱۲۶-طفیل بن مالک رضی اللہ عنہ   ۱۲۷-طفیل بن نعمان رضی اللہ عنہ

۱۲۸-سنان بن صیفی رضی اللہ عنہ    ۱۲۹-عبداللہ بن جدبن قیس رضی اللہ عنہ

۱۳۰-عتبہ بن جدبن قیس رضی اللہ عنہ        ۱۳۱-جباربن صخر رضی اللہ عنہ

۱۳۲-خارجہ بن حمیر رضی اللہ عنہ   ۱۳۳-عبداللہ بن حمیر رضی اللہ عنہ

۱۳۴-یزیدبن المنذر رضی اللہ عنہ    ۱۳۵-معقل بن المنذر رضی اللہ عنہ

۱۳۶-عبداللہ بن النعمان رضی اللہ عنہ          ۱۳۷-ضحاک بن حارثہ رضی اللہ عنہ

۱۳۸-سعاد بن زریق رضی اللہ عنہ ۱۳۹-معبد بن قیس رضی اللہ عنہ

۱۴۰-عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ دونوں بھائی ہیں   ۱۴۱-عبداللہ بن مناف رضی اللہ عنہ

۱۴۲-جابر بن عبداللہ بن ریاب رضی اللہ عنہ            ۱۴۳-خلید بن قیس رضی اللہ عنہ

۱۴۴-نعمان بن سنان رضی اللہ عنہ ۱۴۵-ابوالمنذر یزید بن عامر رضی اللہ عنہ

۱۴۶-سلیم بن عمرو رضی اللہ عنہ     ۱۴۷-قطبتہ بن عامر رضی اللہ عنہ

۱۴۸-عنترہ مولی سلیم بن عمرو رضی اللہ عنہ    ۱۴۹-عیس بن عامر رضی اللہ عنہ

۱۵۰-ثعلبتہ بن غنمہ رضی اللہ عنہ    ۱۵۱-ابوالسیر کعب بن عمرو رضی اللہ عنہ

۱۵۲-سہل بن قیس رضی اللہ عنہ    ۱۵۳-عمروبن طلق رضی اللہ عنہ

۱۵۴-معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ    ۱۵۵-قیس بن محصن رضی اللہ عنہ

۱۵۶-حارث بن قیس رضی اللہ عنہ             ۱۵۷-جبیربن ایاس رضی اللہ عنہ

۱۵۸-سعد بن عثمان رضی اللہ عنہ    ۱۵۹-عقبتہ بن عثمان رضی اللہ عنہ

۱۶۰-ذکوان بن عبد قیس رضی اللہ عنہ        ۱۶۱-مسعود بن خلدہ رضی اللہ عنہ

۱۶۲-عبادبن قیس رضی اللہ عنہ      ۱۶۳-اسعد بن یزید رضی اللہ عنہ

۱۶۴-فاکہ بن بشر رضی اللہ عنہ      ۱۶۵-معاذ بن ماعص رضی اللہ عنہ

۱۶۶- عائذ بن ماعص رضی اللہ عنہ دونوں بھائی ہیں    ۱۶۷-مسعود بن سعد رضی اللہ عنہ

۱۶۸-رفاعۃ بن رافع رضی اللہ عنہ   ۱۶۹-خلاد بن رافع رضی اللہ عنہ دونوں بھائی ہیں

۱۷۰-عبید بن زید رضی اللہ عنہ      ۱۷۱-زیاد بن لبید رضی اللہ عنہ

۱۷۲-فروۃ بن عمرو رضی اللہ عنہ     ۱۷۳-خالد بن قیس رضی اللہ عنہ

۱۷۴-جبلتہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ   ۱۷۵-عطیہ بن نویرہ رضی اللہ عنہ

۱۷۶-خلیفۃ بن عدی رضی اللہ عنہ   ۱۷۷-غمارۃ خرم رضی اللہ عنہ

۱۷۸-سراقۃ بن کعب رضی اللہ عنہ             ۱۷۹-حارشہ بن النعمان رضی اللہ عنہ

۱۸۰-سلیم بن قیس رضی اللہ عنہ    ۱۸۱-سہیل بن قیس رضی اللہ عنہ

۱۸۲-عدی بن زغبار رضی اللہ عنہ   ۱۸۳-مسعود بن اوس رضی اللہ عنہ

۱۸۴-ابو خزیمۃ بن اوس رضی اللہ عنہ          ۱۸۵-رافع بن حارث رضی اللہ عنہ

۱۸۶-عوف بن حارث رضی اللہ عنہ            ۱۸۷-معوذ بن حارث رضی اللہ عنہ

۱۸۸-معاذ بن حارث رضی اللہ عنہ تینوں عفراء کے بیٹے ہیں    ۱۸۹-نعمان بن عمر رضی اللہ عنہ

۱۹۰-عامر بن مخلد رضی اللہ عنہ     ۱۹۱-عصیمہ اشجعی رضی اللہ عنہ

۱۹۲-عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ             ۱۹۳-ودیقہ بن عمرو رضی اللہ عنہ

۱۹۴-ابوالحمراء مولیٰ حارث بن عفراء رضی اللہ عنہ     ۱۹۵-ثعلبہ بن عمرو رضی اللہ عنہ

۱۹۶-سہیل بن عتیک رضی اللہ عنہ   ۱۹۷-حارث بن صمہ رضی اللہ عنہ

۱۹۸-ابی بن کعب رضی اللہ عنہ      ۱۹۹-انس بن معاذ رضی اللہ عنہ

۲۰۰-اوس بن ثابت رضی اللہ عنہ ۲۰۱-ابو شیخ ابی بن ثابت رضی اللہ عنہ

                                     یعنی حسان بن ثابت کے بھائی ہیں

۲۰۲-ابو طلحہ زید بن سہل رضی اللہ عنہ       ۲۰۳-حارثتہ بن سراقہ رضی اللہ عنہ

۲۰۴-عمر وبن ثعلبہ رضی اللہ عنہ    ۲۰۵-سلیط بن قیس رضی اللہ عنہ

۲۰۶-ابو سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ            ۲۰۷-ثابت بن خنسا رضی اللہ عنہ

۲۰۸-عامر بن امیہ رضی اللہ عنہ    ۲۰۹-محرزبن عامر رضی اللہ عنہ

۲۱۰-سواد بن غزیہ رضی اللہ عنہ    ۲۱۱-ابو زید قیس بن سکن رضی اللہ عنہ

۲۱۲-ابو الا عور بن حارث رضی اللہ عنہ       ۲۱۳-سلیم بن ملحان رضی اللہ عنہ

۲۱۴-حرام بن ملحان رضی اللہ عنہ    ۲۱۵-قیس بن ابی صعصعتہ رضی اللہ عنہ

۲۱۶-عبداللہ بن کعب رضی اللہ عنہ             ۲۱۷-عصیمہ اسدی رضی اللہ عنہ

۲۱۸-ابو داؤد عمیر بن عامر رضی اللہ عنہ     ۲۱۹-سراقہ بن عمرو رضی اللہ عنہ

۲۲۰-قیس بن مخلد رضی اللہ عنہ    ۲۲۱-نعمان بن عبد عمرو رضی اللہ عنہ

۲۲۲-حماک بن عبد عمرو رضی اللہ عنہ         ۲۲۳-سلیم بن حارث رضی اللہ عنہ

۲۲۴-جابر بن خالد رضی اللہ عنہ     ۲۲۵-سعد بن سہیل رضی اللہ عنہ

۲۲۶-کعب بن زید رضی اللہ عنہ    ۲۲۷-بجیربن ابی بجیر رضی اللہ عنہ

۲۲۸-عتبان بن مارک رضی اللہ عنہ            ۲۲۹-میلیل بن دبرہ رضی اللہ عنہ

۲۳۰-عصمتہ بن الحصین رضی اللہ عنہ           ۲۳۱-بلال بن المعلیٰ رضی اللہ عنہ

تین بدری فرشتوں کے نام

جنگ بدر میں فرشتوں کا آسمان سے مسلمانوں کی امداد کے لئے نازل ہو نا اورپھر ان کا جہاد وقتال میں شریک ہونا آیات قرآنیہ اوراحادیث نبویہ سے پہلے معلوم ہو چکاہے لیکن روایات حدیث سے صرف تین فرشتوں کے نام معلوم ہوسکے ہیں جو ہدیہ ناظرین ہے۔

(۱) افضل الملائکۃ المکرمین امین اللہ تعالیٰ بینہ وبین الانبیاء والمرسلین سیدنا جبرئیل علیہ الصلوٰۃ والتسلیم

(۲)سیدنا میکائیل علیہ الصلوٰۃ والسلام (۳)سیدنا اسرا فیل علیہ الصلوٰۃ والسلام

(سیرت المصطفیٰ ج۱)

Written by Huzaifa Ishaq

7 November, 2022

You May Also Like…

0 Comments