شیطان کے شر سے حفاظت کے کلمات

Idara Taleefat E Ashrafia

شیطان کے شر سے حفاظت کے کلمات

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں..۔
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوتے تو یہ کلمات کہتے:۔

۔‘‘اَعُوْذُ بِاللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَوَجْھِہِ الْکَرِیْمِ وَسُلْطَانِہِ الْقَدِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ”۔

ترجمہ:۔ “میں مردود شیطان سے عظمت والے اللہ کی اس کی کریم ذات کی اور اس کی قدیم سلطنت کی پناہ چاہتا ہوں”۔
آدمی جب یہ کلمات کہتا ہے تو شیطان کہتا ہے باقی سارے دن میں اس آدمی کی مجھ سے حفاظت ہوگئی… (حیاۃ الصحابہ)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 94 – 95

Written by Huzaifa Ishaq

30 October, 2022

You May Also Like…

0 Comments