رمضان المبارک کی راتوں میں قیام

مسنون زندگی قدم بہ قدم

رمضان المبارک کی راتوں میں قیام

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے رمضان کے روزوں کو فرض فرمایا اور میں نے رمضان کی شب بیداری کو (تراویح میں تلاوت قرآن پڑھنے سننے کے لیے) تمہارے واسطے (اللہ تعالیٰ کے حکم سے) سنت بنایا (کہ مؤکدہ ہونے کے سبب وہ بھی ضروری ہے) جو شخص ایمان کے ساتھ اور ثواب کے اعتقاد سے رمضان کا روزہ رکھے اور رمضان کی شب بیداری کرے وہ اپنے گناہوں سے اس دن کی طرح نکل جائے گا جس دن اس کو اس کی ماں نے جنا تھا…. (نسائی…. حیات المسلمین)

کتاب کا نام: مسنون زندگی قدم بہ قدم
صفحہ نمبر: 177

Written by Huzaifa Ishaq

10 October, 2022

You May Also Like…

0 Comments