دس سیکنڈ میں ایک ہزار آیات کا ثواب

Idara Taleefat E Ashrafia

ایک ہزار آیات کا ثواب

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے خطاب کرکے فرمایا کہ:۔
تم میں کوئی آدمی اس کی قدرت نہیں رکھتا کہ روز قرآن کی ایک ہزار آیتیں پڑھا کرے…۔
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا روزانہ ایک ہزار آیتیں کون پڑھ سکتا ہے؟
آپ نے فرمایا کہ:۔
تم میں کوئی ‘‘اَلْھٰکُمُ التَّکَاثُرُ’’ (پوری سورۃ) نہیں پڑھ سکتا… مطلب یہ ہے کہ ‘‘اَلْٰھکُمُ التَّکَاثُرُ …… تا …… عَنِ النَّعِیْمِ’’ روزانہ پڑھنا ایک ہزار آیتوں کے پڑھنے کے برابر ہے… (مظہری بحوالہ حاکم و بیہقی عن ابن عمر رضی اللہ عنہ، معارف القرآن ص:810، ج:8)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 132

Written by Huzaifa Ishaq

2 November, 2022

You May Also Like…

0 Comments