ہیپاٹائٹس کو جڑ سے ختم کرنیکا قرآنی وظیفہ

ہیپاٹائٹس کو جڑ سے ختم کرنیکا قرآنی وظیفہ

سورہ مومنون کی آخری 4 آیات ہر نماز کے بعد تین مرتبہ پڑھیں …. جس قدر ایمان و یقین کے ساتھ پڑھیں گے… زیادہ فائدہ ہوگا۔
اور ان شاء اللہ ہیپاٹائٹس کا مرض جڑ سے ختم ہوجائیگا…انتہائی مجرب عمل ہے..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 93 – 94