ہر جائز مراد کی تکمیل کیلئے

ہر جائز مراد کی تکمیل کیلئے

تمام قسم کی جائز مراد پوری کرنے کیلئے
اس آیت کو روزانہ عشاء کی نماز کے بعد سو مرتبہ چالیس دن تک پڑھیں
اور شروع وآخر میں گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ لیا کریں..۔
اَمَّنْ یُّجِیْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَیَکْشِفُ السُّوْٓءَ (سورہ نمل :62)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 92