ہر بلا سے حفاظت کا نبوی نسخہ

ہر بلا سے حفاظت کا نبوی نسخہ

 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو شخص شروع دن میں آیت الکرسی اور سورۃ المومن کی پہلی تین آیتیں پڑھ لے
وہ اس دن ہر برائی سے اور تکلیف سے محفوظ رہے گا..۔ (معارف القرآن)۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 89 – 90