کشادگی رزق کے لیے آزمودہ دُعا

کشادگی رزق کے لیے اہل اللہ کی آزمودہ دُعا

مولانا شاہ عبدالغنی پھول پوری رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ:۔
حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ سے منقول ہے ۔
جو شخص صبح کو ستر مرتبہ پابندی سے یہ آیت پڑھا کرے وہ رزق کی تنگی سے محفوظ رہے گا اور فرمایا کہ:۔
بہت مجرب عمل ہے… آیت یہ ہے:۔
۔”اَللّٰہُ لَطِیْفٌ م بِعِبَادَہٖ یَرْزُقُ مَنْ یَّشآءُ وَھُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ”۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 124