چار فائدہ بخش بیماریاں

چار فائدہ بخش بیماریاں

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ چار چیزوں کو چار وجہ سے بُرا مت جانو ..۔

۔1۔ آشوب چشم کو بُرا مت سمجھو ،کیونکہ وہ بینائی کی جڑ کاٹتی ہے..۔
۔2۔ زکام کو بُرا نہ سمجھو ، کیونکہ وہ جذام(کوڑھ)کی جڑ کو کاٹتا ہے..۔
۔3۔ کھانسی کو بُرا مت کہو ، کیونکہ وہ فالج کی جڑ کاٹتا ہے..۔
۔4۔ دمل (چہرے کے دانے) کو بُرا مت جانو ، کیونکہ وہ برص کی جڑ کاٹتا ہے… (نزہۃ المجالس)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 145