پندرہ سیکنڈ میں گناہ معاف

پندرہ سیکنڈ میں گناہ معاف

اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ الَّذِی لاَ اِلٰہَ اِلاَّ ہُوَ الْحَیُّّ الْقَیُّوْمُ وَاُتُوْبُ اِلَیْہِ

حدیث شریف میں ہے کہ جو شخص بستر پر لیٹے ہوئے اِس دُعا کو تین مرتبہ پڑھے گا
اللہ تعالیٰ اس کے تمام گناہ (صغیرہ) معاف فرما دینگے ۔ اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر یا ریت کے ذرات کے برابر یا درختوں کے برابر یا درختوں کے پتوں کے برابر یا دُنیا کے دنوں کے برابر یا دُنیا کے دنوں کی تعداد کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 100