وساوس شیطانیہ کا علاج

وساوس شیطانیہ کا علاج

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ
اگر کبھی تمہارے دل میں اللہ تعالیٰ اور دین حق کے معاملے میں شیطان کوئی وسوسہ ڈالے
تو یہ آیت آہستہ سے پڑھ لیا کرو..۔
۔‘‘ھُوَ الْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاھِرُ وَالْبَاطِنُ وَھُوَ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ’’۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 129