وتروں کی دعاء

وتروں کی دعاء

حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں مجھے حضور نے یہ کلمات سکھائے جنہیں وتروں میں پڑھا کرتا ہوں
اَللّٰھُمَّ اھْدِ نِیْ فِیْمَنَ ھَدَیْتَ وَعَافِنِیْ فِیْمَنْ عَافَْیْتَ وَِتَو لَّنِیْ فِیْمَنْ تَوَلَّیْتَ وَبَارِکْ لِیْ فِیْمَا اَعْطَیْتَ وَقِنِیْ شَرَّمَا قَضَیْتَ فَاِنَّکَ تَقْضِیْ وَلَا یُقْضیٰ عَلَیْکَ اِنَّہٗ لَا یَذِلُّ مَنْ وَّ الَیْتَ وَلا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَکْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَیْتَ (اھل السنن)

کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 48 – 49