نکاح کی سہولت کے لئے وظیفہ

نکاح کی سہولت کے لئے وظیفہ

 بعد نماز عشاء یالطیف یاودود گیارہ سو گیارہ بار (1111) …۔
اول آخر درودشریف کے ساتھ ۔
چالیس روز تک پڑھے … اور اس کا تصور کرے ان شاء اللہ مقصو د حاصل ہوگا …۔
اگر مقصود پہلے پورا ہوجائے تو چھوڑے نہیں…(بیاض اشرفی)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 205