نظر بد کا علاج

نظر بد کا علاج

حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سے منقول ہے :۔
جس کو نظر بد کسی انسان کی لگ گئی ہو اُس پر یہ آیات پڑھ کر دم کردینا اس کے اثر کو زائل کردیتا ہے۔
۔‘‘وَاِنْ یَّکَادُ الَّذِِیْنَ کَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَکَ بِاَبْصَارِھِمْ لَمَّا سَمِعُوْا الذِّکْرَ وَیَقُوْلُوْنَ اِنَّہٗ لَمَجْنُوْنٌ * وَمَا ھُوَ اِلاَّ ذِکْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ*’’۔ (معارف القرآن، ص:539، ج:8)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 131