مشکل کو حل کرنے کا نبوی نسخہ

مشکل کو حل کرنے کا نبوی نسخہ

غزوۂ خندق کے موقع پر کھدائی کے دوران ایک ناقابل تسخیر چٹان سامنے آگئی تھی…۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اِس پر ضرب لگانے کے ساتھ یہ آیت قرآن
۔”تَمَّتْ کَلِمَۃُ رَبِّکَ صِدْقًا وَّعَدْلاً ۔ لَا مُبَدِّلَ لِکَلِمٰتِہٖ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ”۔
تلاوت فرمائی..۔
اس سے معلوم ہوا کہ کسی مشکل کو حل کرنے کے لیے اِس آیات کی تلاوت ایک مجرب نسخہ ہے..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 122 – 123