لیلۃ القدر کی دُعاء

لیلۃ القدر کی دُعاء

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا:۔
اگر میں شب قدر کو پاؤں تو کیا دُعاء کروں؟ ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ دُعاء کرو:۔
۔‘‘اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْ’’۔
یااللہ!
آپ بہت معاف کرنے والے ہیں اور معافی کو پسند کرتے ہیں… میری خطائیں معاف فرمادیں… (قرطبی)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 132