قرضہ دینے کا ثواب

قرضہ دینے کا ثواب

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو مسلمان دوسرے مسلمان کو قرضہ دے دیتا ہے..۔
یہ قرض دینا اللہ کے راستے میں اُس مال کے دو دفعہ صدقہ کرنے کے برابر ہے…..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 110