قرآن پاک یاد رکھنے کا وظیفہ

برائے کلام پاک نہ بھولنے کی ضبط منزل

 ایک طالب علم نے شکایت کی کلام پاک بھول جاتا ہو ں حضرت نے فرمایا:۔
۔‘‘یاعلیم’’ 150 بار فجر کی نماز کے بعد پڑھ کر قلب پردم کرلیاکرو… (الافاضات الیومیہ )

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 197