قتل کے ناحق ملزم کے لئے وظیفہ

قتل کے ناحق ملزم کے لئے وظیفہ

 اَمَّنْ یُّجِیْبُ الْمُضْطَرَّ اِذاَ دَعَاہُ وَیَکْشِفُ السٓوءَ وَ یَجْعَلُکُمْ خُلَفَآءَ الْاَرْضِ…۔
ایک رات میں چار ہزار مرتبہ پڑھ کر۔
نیز ایک کاغذ پر لکھ کرحاکم کے سامنے جائے (ان شاء اللہ خلاصی ہوگی)…(بیاض اشرفی)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 208