فہم میں ترقی کا وظیفہ

فہم میں ترقی کا وظیفہ

 یاعلیم ایک سوپچاس بار روزکسی وقت پڑھ لیاکیجئے … اس سے ذہن کشادہ اور فہم ترقی پذیر ہوگا… ( ملفوظات جزت)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 197