فقر وفاقہ کا یقینی علاج تین لفظوں میں

فقر و فاقہ کا علاج اور اسکا حل صرف تین جملوں میں سمجھا دیا۔

فقروفاقہ کاعلاج

 فقروفاقہ کی حالت کادستورالعمل یہ ہے کہ اگرفقر وفاقہ سماویہ سے ہے مثلاً قحط ہے بارش بند ہے تواس کی تدبیر تودعا ہے اوراگر اس کاسبب سستی وکاہلی کی وجہ سے فقروفاقہ ہے تو اس کی تدبیر محنت ومزدوری اورکوشش کرنا ہے ..۔
اور دونوں کی مشترک تدبیر جوبمنزلہ شرط کے ہے وہ اپنے ظاہری وباطنی اعمال کی اصلاح ہے… (الصبر ملحقہ فضائل صبروشکر)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 187