غم کے موقع کے لئے دعا

غم کے موقع کے لئے دعا

حضرت اسماء بن عمیس فرماتی ہیں کہ میں تم کو ایسی دعا نہ سکھاؤں جو تم غم کے موقعہ پر کہو:۔

اَللّٰہُ اَللّٰہُ رَبِّیْ لَاَ اُشْرِکَ بِہٖ شَیْئًا

ترجمہ:۔ ‘‘اللہ اللہ میرا رب ہے … میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا’’…ایک اور موقعہ پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تمہیں کوئی مصیبت پہنچے تو تم اس مذکورہ بالا دعا کو 7مرتبہ پڑھو..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 147