غم و رنج سے محفوظ رہنے کی دعا

غم و رنج سے محفوظ رہنے کی دعا

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ جو اس دعا کو پڑھے گا…. اللہ تعالیٰ اسکے غم کو دور کردیگا ..۔

اللَّہُ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اِکْفِنِیْ کُلَّ مُھِمٍّ مِّن حَیْثُ شِئتَ ومِنْ اَیْنَ شِئتَ

۔”اے ساتوں آسمان کے رب اور بزرگ عرش کے رب میری تمام پریشانیوں سے حفاظت فرما … جس طرح تو چاہے اور جہاں سے چاہے ۔”…

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 147