ظالم بادشاہ سے ڈر کے وقت کی دعا

ظالم بادشاہ سے ڈر کے وقت کی دعا

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:۔
حضور صلی اﷲ علیہ وسلم نے مجھے ظالم بادشاہ کے پاس اور ہر طرح کے خوف کے وقت پڑھنے کے لئے یہ کلمات سکھائے..۔

۔” لَآ اِلٰـہَ اِلاَّ اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ
سُبْحَانَ اﷲِ رَبِّ السَّمٰواتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ
وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ
اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ عِبَادِکَ”۔

ترجمہ:..۔ ” اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو حلیم اور کریم ہے
وہ اللہ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں کا اور عظیم عرش کا رب ہے …۔
تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے…۔
میں تیرے بندوں کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں “۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 81