ظالم اور دشمن سے حفاظت کا عمل

ظالم اور دشمن سے حفاظت کا عمل

جو شخص اس دعا کو ہمیشہ فجر کی فرض وسنت کے درمیان دس مرتبہ پڑھ لیاکرے …۔
اور کاغذ پرلکھ کر اپنے بازو پرباندھ لے توکوئی دشمن اس پرغالب نہ آئے گا… وہ دعا یہ ہے:۔
سُبْحَانَ اللّٰہ القَادِرُ القَاھِرُ القَوِیُّ الْکَافِی…۔
اَعُوْذُ بِاللّٰہ مِنْ شَرِّ عَدُّوِّ وَاَقْوٰی مِنْہ
اَنَّا کَفَیْنَاکَ الْمُسْتَھْزِئِیْنَ
الَلّٰھُمْ رَبِّ انی مغْلُوْبُ فَانْتَصِرْ
وصَلَّی اللّٰہ عَلٰٰی مُحَمّدٍ وَّاٰلہٖ وَسَلَّم… (بیاض اشرفی)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 201