صدقہ فطر کا وجوب

صدقہ فطر کا وجوب

٭ ہر مسلمان عاقل آزاد (ہر مرد و عورت) پر واجب ہے جبکہ وہ مالک نصاب ہو یا مساوی مالک نصاب کے ہو…. خواہ نقدی کی شکل میں ہو یا ضرورت سے زیادہ سامان کی شکل میں ہو یا مال تجارت ہو…۔
رہائش کے مکان سے زائد مکان ہو اپنی طرف سے اور اپنے نابالغ بچوں کی طرف سے جو اس کی زیرکفالت ہوں نصف صاع (یعنی پونے دو سیر گیہوں) یا اس کی قیمت ادا کریں..۔
صدقہ فطر نماز عیدالفطر سے پہلے ادا کرنا سنت ہے…. (بہشتی گوہر)

کتاب کا نام: مسنون زندگی قدم بہ قدم
صفحہ نمبر: 1
88