صبح کے ناشتے کی ایک سنت

صبح کے ناشتے کی ایک سنت

سنت۔:۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم شہد میں پانی ملا کر پیا کرتے تھے۔ نبیذتمر پینا بھی آیا ہے’ (نبیذ تمر:۔ چھوہارے توڑ کر رات کو مٹی کے برتن میں ڈال کر رکھیں’ صبح کو وہ پانی پیویں) (ترمذی)

کتاب کا نام: مسنون زندگی قدم بہ قدم
صفحہ نمبر: 168