سورۃ یسین سے مغفرت

برائے مغفرت

حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔
۔‘‘یٰسٓ قلب القرآن’’۔
یعنی سورۃ یٰسین قرآن کا دل ہے اور اس حدیث کے بعض الفاظ میں ہے کہ جو شخص سورۃ یٰسین کو خالص اللہ اور آخرت کے لیے پڑھتا ہے اس کی مغفرت ہو جاتی ہے اس کو اپنے مُردوں پر پڑھا کرو..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 123