سلام پہنچانے والے فرشتے

سلام پہنچانے والے فرشتے

حضرت ابن مسعود راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ، اللہ کے کچھ فرشتے زمین پر گھومتے پھرتے ہیں وہ مجھے میری امت کا سلام پہنچاتے ہیں۔ (رواہ النسائی والدارمی )

کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 44