سب سے پہلے سکھانے والے کلمات

سب سے پہلے سکھانے والے کلمات
سب سے پہلے بچہ کو کیا سکھایا جائے

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ
بنی عبدالمطلب میں جب کوئی بچہ زبان کھولنے کے قابل ہو جاتا
تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس کو یہ آیت سکھا دیتے تھے..۔
۔‘‘قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا وَّلَمْ یَکُنْ لَّہٗ شَرِیْکٌ فِی الْمُلْکِ وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَکَبِّرْہُ تَکْبِیْرًا’’۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 118