سال یا مہینہ کے ابتدا کی دعا

سال یا مہینہ کے ابتدا کی دُعا

حضرت عبداللہ بن ہشام رحمہ اللہ کہتے ہیں
کہ حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم سال یا مہینہ کے شروع ہونے پر یہ دعا پڑھا کرتے تھے..۔
۔”اَللّٰھُمَّ اَدْخِلْہٗ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَرِضْوَانٍ مِّنَ الرَّحْمٰنِ وَجَوَارٍ مِّنَ الشَّیْطٰنِ”۔
ترجمہ:..۔“اے اللہ! اس سال اور مہینے کو امن ’ ایمان ’ سلامتی’ اسلام’ رحمان کی رضا اور شیطان سے پناہ کے ساتھ ہم پر داخل فرما”(اخرجہ الطبرانی فی الاوسط)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 144