دل خوش رکھنے کا وظیفہ

دل خوش رکھنے کا وظیفہ
غم دور کرنے اور دل کو خوش و خرم رکھنے کیلئے

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔
جو شخص صبح کے وقت سورۃ یٰسین پڑھے گا وہ شام تک خوش و خرم رہے گا اور جو شخص اسے شام کے وقت پڑھے گا وہ صبح تک فرحت و خوشی میں رہے گا … ہمیں اس شخص نے خبر دی ہے جس نے اس کا تجربہ کیا ..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 103