دشمن کے دفع کرنے کا وظیفہ

دشمن کے دفع کرنے کا وظیفہ

 مٹی کاایک کچاڈھیلا لے کر اس پرتین بار یہ دعا پڑھے۔
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَنَعُوْذُ بِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ
اوریہ تصور رکھے کہ دشمن میرے سامنے کھڑا ہے۔
پھراس کی خیالی صورت پرڈھیلامارے… روازنہ اسی طرح کرے ….خدا کی رحمت سے یقین ہے کہ دشمن دفع ہوجائے گا… (بیاض اشرفی)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 205