درود لکھنے والی چیز بہترین ہے

درود لکھنے والی چیز بہترین ہے

حضرت ابو اسحاق ابراہیم بن دارم الدارمی جو کہ نبھشل کے نام سے معروف تھے فرماتے ہیں کہ میں احادیث کی تخریج کے لئے لکھا کرتا تھا۔
قال النبی صلی ﷲ علیہ وسلم تسلیماً۔ میں نے خواب میں نبی اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم کی زیارت کی کہ گویا میری چیزوں میں سے ایک قلم دست مبارک میں لیا اور فرمایا کہ ھٰذَا جَیِّدٌ یہ بہترین چیز ہے۔

کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 206