درود شریف لکھنے والے کا اعزاز

درود شریف لکھنے والے کا اعزاز

حضرت ابو الحسن المیمونیؒ نے شیخ ابو علی الحسن بن عیینہ کو خواب میں دیکھا کہ
ان کی انگلیوں پر سونے یا زعفران کے رنگ سے بہت اچھی چیزیں لکھی ہوئی ہیں۔
میں نے پوچھا اے استاذ یہ کیا ہے؟
تو فرمایا اے میرے بیٹے یہ حدیث رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے لکھنے کی وجہ سے (یہ شرافت عطا فرمائی گئی)

کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 204