خواب میں دیکھنے کا عمل

خواب میں دیکھنے کا عمل ، خاص قسم کا استخارہ

گیارہ سو مرتبہ “الرحیم” پڑھے… پھر پانچ روپیہ کی شیرینی بچوں کو تقسیم کرے اوریہ نیت کرے کہ اس کاثواب اولیاء اللہ کوپہنچے بس اب اس کے عامل ہوگئے ضرورت کے وقت ایک پرچہ پر صرف “الرحیم” لکھ کر رات کواپنے سر کے نیچے رکھے ۔
خواب میں جو معاملہ دیکھنا ہوگا معلوم ہوجائے گا مجرب ہے… (بیاض اشرفی)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 201