خاندان میں اتفاق و محبت کیلئے عمل

خاندان میں اتفاق و محبت کیلئے عمل

وَنَزَعْنَا مَا فِیْ صُدُوْرِھِمْ مِّنْ غِلٍّ اِخْوَانًا عَلٰی سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ (حجر:47)
جس گھر یا خاندان میں نااتفاقی ہو تو اس آیت کو ہر فرض نماز کے بعد گیارہ مرتبہ پڑھ کر آسمان کی طرف منہ کرکے پھونک دیں…۔جب تک کامیابی نہ ہو یہ عمل جاری رکھیں..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 93