حکام جج کونرم کرنے کیلئے وظیفہ

حکام جج کونرم کرنے کیلئے وظیفہ

 ان اسماء کوحاکم کے سامنے پڑھتارہے … نرم ہوجائے گا..۔
۔‘‘ یَا سُبُّوحُ یَاقُدُّوْسُ یَاغَفُوْرُ یَاوَدُوْدُ ’’۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 196