حمل کی حفاظت کے لئے ایک عمل

برائے حفاظت حمل

 حمل کی حفاظت کیلئے والشمس وضحہا (پوری سورۃ) اجوائن اورکالی مرچ پراکتالیس بار پڑھے..۔
اور ہربار والشمس کے ساتھ درودشریف اوربسم اللہ پڑھے ..۔
اور دودھ چھوٹنے تک تھوڑی تھوڑی روزانہ حاملہ کوکھلائے… ( حسن العزیز)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 191