حج کرنے کی فضیلت

حج کرنے کی فضیلت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے اس طرح حج کیا
کہ اُس میں نہ تو کسی شہوت … فحش بات کا ارتکاب کیا اور نہ اللہ تعالیٰ کی کوئی نافرمانی کی ..۔
تو وہ گناہوں سے ایسا پاک صاف ہو کر واپس ہوگا …۔
جیسا اُس دن تھا جس دن اُس کی ماں نے اس کو جنا تھا … (مسلم شریف)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 100