حافظہ کی قوت کا وظیفہ

حافظہ کی قوت کا وظیفہ

 پانچوں نماز کے بعد سر کے اوپر ہاتھ رکھ کر گیارہ بار یاقوی پڑھنا حافظہ کیلئے نافع ہے (افاضات الیومیہ)

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 197