جتنا درود اتنی رحمتیں

جتنا درود اتنی رحمتیں

عبداللہ بن عامر بن ربیعہ نے اپنے باپ کا بیان نقل کیا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا :۔

جو شخص مجھ پر جتنی درُود پڑھتا ہے فرشتے اتنی ہی اس پر رحمتیں نازل کرتے ہیں۔
اب بندہ کو اختیار ہے کم درُود پڑھے یا زیادہ ۔ (رواہ البغوی)

کتاب کا نام: برکات درود شریف کے حیرت انگیز واقعات
صفحہ نمبر: 47