بے خوابی نیند نہ آنے کا علاج

عصر حاضر کے لاعلاج مرض بے خوابی کیلئے مجرب دُعاء

حضرت خالد رضی اللہ عنہ کو نیند نہ آتی تھی… رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو یہ کلمات دُعاء تلقین فرمائے ….کہ یہ پڑھ کر لیٹا کریں… اُنہوں نے پڑھا تو یہ شکایت جاتی رہی… وہ دُعاء یہ ہے:۔

اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّۃِ مِنْ غَضَبِ اللّٰہِ وَعِقَابِہٖ وَمِنْ شَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیٰطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ…۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 121 – 122