بچھو کاٹنے کا دم

بچھو کاٹنے کا دم

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بچھو نے کاٹ لیا ….تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی اور نمک منگایا اور یہ پانی…. کاٹنے کی جگہ لگاتے جاتے تھے۔
اور ….‘‘قُلْ یٰاَیُّھَا الْکٰفِرُوْنَ …… قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ …۔ قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ’’ پڑھتے جاتے تھے..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 133