بواسیر، ٹی بی ، اورہرقسم کی خطرناک بیماری کیلئے

بواسیر، ٹی بی ، اورہرقسم کی خطرناک بیماری کیلئے

 ایسے امراض میں تعویذ کاکیا اثرہوگا… پابندی کے ساتھ فجر کی نماز کے بعد 41 بار اکتالیس بارالحمد شریف پانی پردم کرکے دن بھرپلاتے رہیں… جب پانی کم ہوجائے اورملالیں..۔

کتاب کا نام: مجربات اکابر
صفحہ نمبر: 195